لاکھ تجھ سے اختلاف مگر یہ دل تیرا احترام کرتا ہے میری حالت ایک پیاسے کوے کی ہے جو پانی کو ترسا ہوا ہے اسے پانی دیکھے ہوئے بھی اک عرصہ بیت چکا ہے وہ پانی کی تلاش میں بہت ہاتھ پاؤں مارتا ہے کبھی باغ کا رخ کرتا ہے کبھی شہر کا، اسی امید پر ہے کہ اک اسے ضرور پانی ملے گا وہ مایوس نہیں ہوا بلکہ ایک پختہ عزم کے ساتھ پانی کو تلاش کر رہا ہے میں بھی بالکل اسی کوے کی طرح ہو، میرے امتحان کے دن چل رہے ہیں یہ کرب، تکلیف میرا کچھ نہیں بگاڑے گی بلکہ میرا حوصلہ بڑھاتی ہے یہ وحشت میرا کچھ نہیں کر سکتی یہ عارضی ہے اچھے دن آئے گے _سب کچھ پاس ہوتے ہوئے بھی کچھ بھی پاس نہیں، میرا سب کچھ تم ہو، تمہارے بِن ادھورا ہوں مجھے تمہارا انتظار بے معنی نہیں لگتا میرا کامل یقین ہے تم آؤں گی اک دن ضرور آؤں گی کیونکہ میرا عشق ہو تم_ میری آنکھیں تمہارا راستہ تکتی ہیں، دل ہر وقت تمہارے لیے دھڑکتا ہے اور آنکھوں نے تمھارے سوا باقی سب سے پردہ کر لیا ہے کہاں سے لاؤں مَیں اتنا صبر تھوڑے سے تم کیوں نہیں آ جاتے #Ayesha_Dairy. #AD