Nojoto: Largest Storytelling Platform

آیت ہجر پڑھی اور رہائی پائی، ہم نے دانستہ محبت میں

آیت ہجر پڑھی اور رہائی پائی،
ہم نے دانستہ محبت میں جدائی پائی،
جسم وہ اسم تھا جو ھم پہ کسی شب نہ کھلا،
عشق وہ زر تھا کہ لگتا تھا خدائی پائی،
یار! تا عمر تیرا ہجر سنبھالے رکھا،
تو نے کیا چیز بھلا مجھہ میں پرائی پائی،
عشق وہ قرض کہ جو روح کے حصہ آیا،
عمر بھر کٹتی رہی سانس کی پائی پائی،
جن دنوں خاک اڑاتی تھین ہوائیں بن میں،
ان دنوں ھم نے محبت میں کمائی پائی
میثم علی آغا…

©a girl with flaws...(amna) 🖤🥀


#Love #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart
آیت ہجر پڑھی اور رہائی پائی،
ہم نے دانستہ محبت میں جدائی پائی،
جسم وہ اسم تھا جو ھم پہ کسی شب نہ کھلا،
عشق وہ زر تھا کہ لگتا تھا خدائی پائی،
یار! تا عمر تیرا ہجر سنبھالے رکھا،
تو نے کیا چیز بھلا مجھہ میں پرائی پائی،
عشق وہ قرض کہ جو روح کے حصہ آیا،
عمر بھر کٹتی رہی سانس کی پائی پائی،
جن دنوں خاک اڑاتی تھین ہوائیں بن میں،
ان دنوں ھم نے محبت میں کمائی پائی
میثم علی آغا…

©a girl with flaws...(amna) 🖤🥀


#Love #amnasayings #a_girl_with_flaws_ #suspicious #deepthoughts #talkingeyes #pain #poetry #brokenheart #stainonheart