White سب سے زیادہ ذہنی بربادی کے زمہ دارگھر والے ہوتے ہیں وہ سمجھنا ہی نہیں چاہتے اپکو کیا چاہیےکیا باتیں تکلیف دے رہی ہیں آپ کس وجہ سے اکیلے رہنے لگے ہیں ،کونسی بات اپکو اندر سے ختم کرہی ہے کیوں ہسنا بولنا چھوڑ دیاہے، آپ ڈپریشن میں جانے لگتے ہو اور سمجھنے والا کوئی نہیں نصیحت سب کریں گے پر سمجھتا کوئی نہیں کبھی ہمارے اندر تو جھانک کے دیکھو ہم کتنے ٹوٹے ہوتے ہیں اس وقت بس کوئی پیار سے گلے لگائے اور ہمارے اندر جتنے بے زبان دکھ جن کو بیان کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہوتے اور نہ کسی سے کہہ سکتے انہیں آنسو میں بہا دینا چاہتے ہیں بس یہ احساس دلائے کہ ہم ساتھ ہیں کبھی کبھی ہم رویوں سے اتنا تھک جاتے ہیں زندگی سے زیادہ موت آسان لگتی ہے ©व@हिD️ #sad_shayari मधु चौहान shivam rao