وہ کتابوں سے الفاظ کا جنگل اٹھا لایا ہے یعنی` اب میری خاموشی کا ترجمہ ہو گا 🤐 #AJWrites #Books #Love #urdu #Poetry Suman Zaniyan