Nojoto: Largest Storytelling Platform

غزل مطلب کی دوستی ہے مطلب کا یارانہ وہ تیغ جفالئےہ

غزل
مطلب کی دوستی ہے مطلب کا یارانہ
وہ تیغ جفالئےہوئےمیں وفا کاپروانہ
کچھ بھی گلہ نہیں ہے یہ جانتا ہوں میں 
    شکوہ کناں ہے اسی آفت کا  یہ زمانہ
یاروں میں کھلبلی ہے بے تاب ،مضطرب ہیں 
   سودائے عشق میں کون آئے فاتحانہ  
آج ان کی بے وفائی کج ادائی دیکھ کر
   ثابت ہوا کہ یہ سودا گری ہے خاسرانہ
ہم تو پہلے سے ہی اس کے قائل تھے مگر
    کوئی نہ مانتا تھا طلحہ کو فرزانہ #Ghazl
#Talha_kashmiri
غزل
مطلب کی دوستی ہے مطلب کا یارانہ
وہ تیغ جفالئےہوئےمیں وفا کاپروانہ
کچھ بھی گلہ نہیں ہے یہ جانتا ہوں میں 
    شکوہ کناں ہے اسی آفت کا  یہ زمانہ
یاروں میں کھلبلی ہے بے تاب ،مضطرب ہیں 
   سودائے عشق میں کون آئے فاتحانہ  
آج ان کی بے وفائی کج ادائی دیکھ کر
   ثابت ہوا کہ یہ سودا گری ہے خاسرانہ
ہم تو پہلے سے ہی اس کے قائل تھے مگر
    کوئی نہ مانتا تھا طلحہ کو فرزانہ #Ghazl
#Talha_kashmiri
talhanazirkashmi9990

kashmiri

New Creator