بڑی بے چین بستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ، یہ دنیا مجھ پہ ہنستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ، کوئی بھی پل نہیں گزرا جو ہو تیری یاد سے غافل، تنہائی مجھ کو ڈستی ہے کبھی ملنے چلے آؤ، بڑی مدت گزر گئ تیرا دیدار نہ ہوا، میری آنکھیں ترستی ہیں کبھی ملنے چلے آؤ... #maNNat