میرے جذبات كو جگاٶ تو تم میرا شعر گنگناٶ تو۔ تشنگی دل كو چیرے جاتی ہے۔ ایك كپ چاۓ كا بناٶ تو۔ ہم تو واللہ مر ہی جاٸیں گے۔ تم اگر دیكھ مسكراٶ تو۔ یہ اندھیرا سا دل میں چھایا ہے۔ شمع امید كی جلاٶ تو۔ جان و دل تم پہ وار دوں جاناں۔ لوٹ كر میرے پاس آٶ تو (اویس) #خود كلامی