انگلش کاAسب سے زیادہ استعمال ہونےوالا لفظ ہے دنیاکے تقریباً 99 فیصد انسانوں، چیزوں اور جگہوں کےناموں میں A لازمی لکھاجاتاہے لیکن آپکو یہ جان کر بڑی سخت حیرانگی ہوگی کہ انگلش کی گنتی میں 1 سے 999 یعنی One سے Nine Hundred Ninety Nine تک کے ہندسوں میں کہیں بھی لفظ A استعمال نہیں ہوا