"ماں Sorry دعا کرنا میری جان آسانی سے نکل جائے. میری بیٹیوں کی شادی کسی انسان سے کرنا جو ذمہ داری اٹھا سکے. میری بیٹیاں قبر پہ ضرور آئیں گی میری۔" اک عورت ، عورت سے مخاطب ہو کر عورت کی بات کر رہی ہے ۔ خاموش آئینہ سرخ پیغام لئے کسی کا منتظر ہے۔ ©Alien's Cry #Feminism