Nojoto: Largest Storytelling Platform

غصّہ جو میرا تُجھ پہ تھا کم ہونے لگا ہے ا

غصّہ جو   میرا   تُجھ   پہ تھا   کم ہونے  لگا ہے
اب  تُجھ سے بچھڑ  جانے  کا غم ہونے  لگا ہے  
یہ جانتا ہوں مُجھ سے بہت دور  ہے پھر بھی  
تو   پاس  میرےہے یہ وھم ہونے  لگا ہے   
 پتھر سے جو تھی سخت انا ٹوٹ چکی ہے
دل پھر سے میرا شہر صنم  ہونے  لگا ہے
لگتا ہے یہیں پاس ہے میخانہ ساقی
 کچھ لرزہ براندام قدم ہونے  لگا ہے #NojotoQuote Latest gazal
#sahiradeebshayri #nojoto_urdu
غصّہ جو   میرا   تُجھ   پہ تھا   کم ہونے  لگا ہے
اب  تُجھ سے بچھڑ  جانے  کا غم ہونے  لگا ہے  
یہ جانتا ہوں مُجھ سے بہت دور  ہے پھر بھی  
تو   پاس  میرےہے یہ وھم ہونے  لگا ہے   
 پتھر سے جو تھی سخت انا ٹوٹ چکی ہے
دل پھر سے میرا شہر صنم  ہونے  لگا ہے
لگتا ہے یہیں پاس ہے میخانہ ساقی
 کچھ لرزہ براندام قدم ہونے  لگا ہے #NojotoQuote Latest gazal
#sahiradeebshayri #nojoto_urdu
sahiradeeb5377

Sahir Adeeb

New Creator