An example of Tarhi Ghazal. طرحی مصرع ۔ "گھر میں سامان کی ضرورت ہے" جون ایلیا دل میں جس کے بھری محبت ہے زندگی اس کو خوبصورت ہے.. تو ابھی چھوڑ کر نہ جا مجھ کو یار! تیری مجھے ضرورت ہے.. اس کے ہاتھوں کو دیکھتا ہوں میں جس پہ لکھا ہوا عبادت ہے.. چاند پھرتا ہے رات بھر تنہا کیا اسے بھی کسی کی چاہت ہے.. سن لیا میں نے، جو کہا تم نے "گھر میں سامان کی ضرورت ہے" طرحی مصرع پر ہمیں بھی مصرع لگانا ہوتا ہے۔ اس طرح اچھا مصرع لگانے والے شاعر کو الگ سے داد ملتی ہے.. غزل کہنا سیکھنے کے لیے طرحی بہت کامیاب طریقہء کار ہے۔ #yqtarhi #yqurdu #yqbhaijan #yqdidi #yqdidi #yqghazal तरही ग़ज़ल का एक उदाहरण। तरही मिसरा "घर में सामान की ज़रुरत है" जॉन एलिया