سفارت کاری ایسے کی جاتی ہے! انڈیا کے وزیر خارجہ کو پتا تھا کہ کشمیر کے معاملے پر چائنا پاکستان کے ساتھ ہے مگر وہ پھر بھی وہاں پہنچا اور چائنا کو اپنا نقطہ نظر سمجھانے کی کوشش کی. اسی طرح پاکستان کو بھی چاہییے کہ سب ممالک میں سفارت کاری کے امور سرانجام دے. بےشک مختلف ممالک ہمارا ساتھ دیں یا نا دیں ہمارا موقف تو ان تک پہنچ جائے گا. انسان کا کام ہے کوشش کرنا باقی نتائج اللہ کی ذات پر چھوڑ دینے چاہییں.