Nojoto: Largest Storytelling Platform

جب کبھی میَں سفر سے لوٹا ہوں اپنی حدِّ نظر سے لوٹا

جب کبھی میَں سفر سے لوٹا ہوں
اپنی حدِّ نظر سے لوٹا ہوں

کوئی منظر نہیں نگاہوں میں
کیسے اندھے نگر سے لوٹا ہوں

بول آوارگی! کدھر جاؤں
اب تو حدِّ نظر سے لوٹا ہوں

سرخ آنکھیں ہیں، پاؤں بوجھل ہیں
کس طرف سے، کدھر سے لوٹا ہوں

جس پہ کوئی کبھی گیا ہی نہیں
میں اسی رہگزر سے لوٹا ہوں

اختتامِ غزل ہوا یاؔور
وادی ِٔ صد ہنر سے لوٹا ہوں 😍😍
جب کبھی میَں سفر سے لوٹا ہوں
اپنی حدِّ نظر سے لوٹا ہوں

کوئی منظر نہیں نگاہوں میں
کیسے اندھے نگر سے لوٹا ہوں

بول آوارگی! کدھر جاؤں
اب تو حدِّ نظر سے لوٹا ہوں

سرخ آنکھیں ہیں، پاؤں بوجھل ہیں
کس طرف سے، کدھر سے لوٹا ہوں

جس پہ کوئی کبھی گیا ہی نہیں
میں اسی رہگزر سے لوٹا ہوں

اختتامِ غزل ہوا یاؔور
وادی ِٔ صد ہنر سے لوٹا ہوں 😍😍
saqibmehar3839

saqib mehar

New Creator