Nojoto: Largest Storytelling Platform

عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھ

عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا 
ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
 تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا __بہت رونا تھا 
تنگیٔ وقت ملاقات نے _____رونے نہ دیا #رونا
عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا 
ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا
 تجھ سے مل کر ہمیں رونا تھا __بہت رونا تھا 
تنگیٔ وقت ملاقات نے _____رونے نہ دیا