اپنے نام نہاد بڑوں سے سیکھی ہوئی چنداں باتیں صرف موروثی عقیدے کی عکاس ہیں۔اگر انکی اصلاح کرنے کی جسارت کی جائے،یا کسی بھی مسئلے کی شناخت ہی کیوں نہ کی جائے ،انکے بڑے پن کو بہت ٹھیس پہنچتی ہے،پھر جوابی کاروائی میں آپکو نافرمان،بدتمیز، بدتہذیب،بداخلاق،بےادب اور نجانے کن کن القابات سے گردانا جاتا ہے۔مزید یہ کہ آپکا یہ عمل آپکی سرکشی اور بغاوت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔۔ لیکن مالک سے دعاگو رہئیے کہ وہ آپکو دین میں پختگی عطا فرمائے اور دین میں ثابت قدمی سے نواذے۔آمین🤲🤲خیر بانٹنے میں مصروف رہئیے چاہے جو ہو جائے، اسی طرح مالک کی رضا حاصل ہو سکے گی۔۔انشااللہ🙏❤️ تحریر: مہوش علوی✍️ ©Mehwish Alvi #aqeeda#bary#challengurcustodians