ہم میں سے زندہ وہی رہتا ہے جو دلوں میں زندہ رہتا ہے اور دلوں میں زندہ وہ رہتا ہے جو اللہ کے بندوں میں آسانیاں بانٹتا ہے محبتیں بانٹتا ہے