کہیں الفاظ بدلو گے کہیں انداز بدلو گے بدلتے روپ میں انسان کیٔ تم راز بدلو گے کہیں کھو کر چھپاؤ گے کہیں پا کر چپھاؤ گے کہیں تم دل لگی کر کے وہی نظریں چوراو گے کہیں تو دل دیا ہو گا مگر تم راز رکھو گے چلو اچھا ہے یہ بھی کہ کسی کو خاص رکھو گے.. عظمیٰ کردی