Nojoto: Largest Storytelling Platform

نہ آواز انسان نہ آواز جہاں سکون کے مکان کہیں بیٹھ

نہ آواز انسان نہ آواز جہاں 
سکون کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے 
خیال کر میرا پھر رویے کا تیرے 
سکون کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے 

سوالوں کی گنتی رکھ جوابون کی تلاش 
تو اپنی دلیل رکھ اور اختلاف 
فکر کر موضوع ہم سفر پر جو ساتھ چلے 
سکون کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے 

جب تجھ ملے ناموں کا بسیرا گرد تیرے 
پھر جب ملیں تجھ نام میرے 
پھر سمجھے گا تو کلام میرے 
سکوں کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے 

آنکھیں کر بند اور نمی دیکھ 
محسوس کر درد کو اور مجھ دیکھ
نہ ملوں ثانی تیرا تو یہ جان لے 
سکوں کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے






o

©Kabeer Kumar(Sparkler) Poem:Tum Akele 
Poet:Kabeer Motwani 

#alone
نہ آواز انسان نہ آواز جہاں 
سکون کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے 
خیال کر میرا پھر رویے کا تیرے 
سکون کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے 

سوالوں کی گنتی رکھ جوابون کی تلاش 
تو اپنی دلیل رکھ اور اختلاف 
فکر کر موضوع ہم سفر پر جو ساتھ چلے 
سکون کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے 

جب تجھ ملے ناموں کا بسیرا گرد تیرے 
پھر جب ملیں تجھ نام میرے 
پھر سمجھے گا تو کلام میرے 
سکوں کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے 

آنکھیں کر بند اور نمی دیکھ 
محسوس کر درد کو اور مجھ دیکھ
نہ ملوں ثانی تیرا تو یہ جان لے 
سکوں کے مکان کہیں بیٹھ اکیلے






o

©Kabeer Kumar(Sparkler) Poem:Tum Akele 
Poet:Kabeer Motwani 

#alone