Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں نے جب بھی اپنا معاملہ تیرے ہاتھ دے کے صبر کیا

میں نے جب بھی اپنا معاملہ
تیرے ہاتھ دے کے صبر کیا
تو سدا ہی تو نے کرم کیا
تیرا شکریہ !
میں بشر تھا رستہ بھٹک گیا
تیرا حکم ... صرف نظر کیا
تو نے پھر بھی اپنا کرم کیا
تیرا شکریہ !
میرا کاسہ چھیدوں بھرا رہا
ملا پھر بھی مجھ کو سدا بھرا
میرے حال پہ تیری یہ عطا
تیرا شکریہ !
میں نے جب بھی اپنا معاملہ
تیرے ہاتھ دے کے صبر کیا
تو سدا ہی تو نے کرم کیا
تیرا شکریہ !
میں بشر تھا رستہ بھٹک گیا
تیرا حکم ... صرف نظر کیا
تو نے پھر بھی اپنا کرم کیا
تیرا شکریہ !
میرا کاسہ چھیدوں بھرا رہا
ملا پھر بھی مجھ کو سدا بھرا
میرے حال پہ تیری یہ عطا
تیرا شکریہ !
rzrehman7640

RZ Rehman

New Creator