Nojoto: Largest Storytelling Platform

تمہیں حُسن پہ دسترس ہے محبت ، محبت بڑا جانتے ہو

تمہیں حُسن پہ دسترس ہے 
محبت ، محبت بڑا جانتے ہو 
تو پھر یہ بتاؤ کہ تم اُسکی آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو؟؟
یہ جغرافیہ، فلسفہ، سائیکولوجی، سائنس، ریاضی وغیرہ
یہ سب جاننا بھی اہم ہے 
مگر 
کیا اسکے گھر کا پتہ جانتے ہو؟