سونے چاندی کی چمکتی ہوئی میزانوں میں میرے جذبات کی تسکین نہیں ہو سکتی زندگی روزِ ازل(हमेशा) سے ہے چھلکتا ہوا زہر زندگی لائقِ تحسین(सराहनीय) نہیں ہو سکتی ©J S T C जिंदगी सराहनीय नहीं हो सकती । #philosophy