Nojoto: Largest Storytelling Platform

مختصر ہی سہی پر اک ملاقات تو ہو لبوں سے تیرے غم جد

مختصر ہی سہی پر اک ملاقات تو ہو
لبوں سے تیرے غم جدائی کی بات تو ہو

بھوکے لب کاٹ کھاہیں تیرے لبوں کو
اپنی زندگی میں ایسی اک رات تو ہو

لوگوں کے دل جیتنے کے ماہر کھلاڑی ہیں ہم
 ایسا کھیل رچا کہ کبھی ہمیں بھی مات تو ہو

لاہور میں ملاقات کا وقت نہیں مانگتے تجھ سے
مگر کم ازکم سوہنی مہینوال کا شہر گجرات تو ہو

موت یار کا غم نہیں ہے اگر تجھے
پھر جنازے کے پیچھے تیری بارات تو ہو

©nabeelhassan.bhatti my poetry
#ghazaloftheday 

#Riverbankblue
مختصر ہی سہی پر اک ملاقات تو ہو
لبوں سے تیرے غم جدائی کی بات تو ہو

بھوکے لب کاٹ کھاہیں تیرے لبوں کو
اپنی زندگی میں ایسی اک رات تو ہو

لوگوں کے دل جیتنے کے ماہر کھلاڑی ہیں ہم
 ایسا کھیل رچا کہ کبھی ہمیں بھی مات تو ہو

لاہور میں ملاقات کا وقت نہیں مانگتے تجھ سے
مگر کم ازکم سوہنی مہینوال کا شہر گجرات تو ہو

موت یار کا غم نہیں ہے اگر تجھے
پھر جنازے کے پیچھے تیری بارات تو ہو

©nabeelhassan.bhatti my poetry
#ghazaloftheday 

#Riverbankblue