Nojoto: Largest Storytelling Platform

بدلی وہ وضع طَور سے بے طَور ہو گئے تم تو شباب اتے

بدلی وہ وضع طَور سے بے طَور ہو گئے
تم تو شباب اتے ہی کچھ اور ہو گئے
دیکھا کئے وہ مست نگاہوں سے بار بار
جب تک شراب آئے، کئی دور ہو گئے
آپس          کا             اختلاط      وہ      ساقی       کا      ڈھالنا
اب وقت دوسرا ہے وہ سب دور ہو گئے

©Zahid IQbal Rizvi imam Khadim Hussain Rizvi #KhadimHussainRizvi #zahidiqbalrizvi #tlp #Poetry
بدلی وہ وضع طَور سے بے طَور ہو گئے
تم تو شباب اتے ہی کچھ اور ہو گئے
دیکھا کئے وہ مست نگاہوں سے بار بار
جب تک شراب آئے، کئی دور ہو گئے
آپس          کا             اختلاط      وہ      ساقی       کا      ڈھالنا
اب وقت دوسرا ہے وہ سب دور ہو گئے

©Zahid IQbal Rizvi imam Khadim Hussain Rizvi #KhadimHussainRizvi #zahidiqbalrizvi #tlp #Poetry