Nojoto: Largest Storytelling Platform

بہت تاریک تھے لمھے بہت قصے پرانے تھے جو سب کچھ بھ

بہت تاریک تھے لمھے بہت قصے پرانے تھے 
جو سب کچھ بھولنا چاہا صرف وہ یاد ہے آیا 

وصال یار کے قصے وہ اس سے پیار کے لمھے مٹا ڈالے جلا ڈالے 
شب غم چاند جو دیکھا صرف۔ وہ یاد ہے آیا 

دل نادان بتا اب تو یا تیرا وہم ہے کیسا یا انتظار ہے کسکا 
یہ  دنیا جل گی ہے مر گی ہے کیا صرف وہ یاد ہے آیا 

ان ہاتھوں کی لکیروں میں  بہت پایا بہت کھویا اسے تقدیر کے ہاتھوں 
ہتھیلی خاک ہو۔ بیٹھی جدائی چار سو تھی  بس صرف وہ یاد ہے آیا 

تنہا ہوں اکیلا ہوں اداسی کے یہ سب لمھے بیان کس سے کروں میں  شاہ 
بہت سوچا بہت ڈھونڈھا بہت رویا صرف وہ یاد ہے آیا

 شاہ