محبت آگ جیسی ھے حقیقت کم گماں زیادہ کہ جب یہ بجھنے لگتی ھے تو اٹھتا ھے دھواں زیادہ مجھے اسکی ادائیں ایک سی محسوس ہوتی ہیں مگر دل بول پڑتا ھے فلاں زیادہ فلاں زیادہ شاعر:جہانزیب جان Muhabat Aag Jesi Ha Haqeeqat Kam Human Ziada Kah Jab Ya Bujhny Lagti Ha To Uthta Ha Dhuwan Ziada Mujhy Uski Adaen Aik Si Mahsoos Hoti Hen