اگر کوئی چیز تقدیر میں نہیں بھی لکھی تو پھر بھی دعا ضرور کرنی چاہیے کیونکہ تقدیر کے سامنے ہم بےبس ہیں تقدیر لکھنے والا تو بے بس نہیں ہے #LoveQuotes