بہت مضبوط رہ کر بھی ، میں اکثر ٹوٹ جاتی ہوں ، بڑی بے لوث رہ کر بھی ، کبھی میں روٹھ جاتی ہوں، رہیں جو بے وجہ رشتے ، بہت تکلیف دیتے ہیں ، کبھی تکلیف پر انکی ، میں یونہی پھوٹ جاتی ہوں ، دلوں میں میل آجاے، تو رشتے ٹوٹ جاتے ہیں، جو رشتے ٹوٹ جاءیں تو، زندگی روٹھ جاتی ہے،