Nojoto: Largest Storytelling Platform

میں تو چیونٹی کے مَسلنے پر بھی ڈر جاتا ہوں اللّہ ن

میں تو چیونٹی کے مَسلنے پر بھی ڈر جاتا ہوں
اللّہ نہ کرے میری باتوں سے کسی کا دل ٹوٹا ہوگا
میں آپ لوگوں سے ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں
میرے سخت روّیوں سے آپ کا دل دکھا ہوگا
عمر خان عمر*
© ukwrites96 #nojoto
#nojotourdu
#urdupoetry

ukwrites967617

ukwrites96

New Creator