Nojoto: Largest Storytelling Platform

#مجرم_کون #وقار_لطیف #غیر_اخلاقی_رویہ انسان کبھی م

#مجرم_کون
#وقار_لطیف
#غیر_اخلاقی_رویہ
انسان کبھی مجرم پیدا نہیں ہوتا اور وہ کبھی بدتمیز اور اخلاق سے خالی نہیں ہوتا بعدازاں لوگوں کے رویےمعاشرتی تنگ نظری اور حالات و سکنات اسے کے لہجے سے لیکر اس کی عادات و افکار میں سختی لاتا ہے جس کی وجہ سے بعد ازاں وہ خود کو کمزور و کمتر سمجھتا ہے پھر وہ معاشرے میں خود کو منوانے کےلیے الجھنوں کا شکار ہوتا ہے اور وہی الجہنیں اسے جرم کے دہرائیے پر لاکھڑا کرتی ہے اور وہ اپنی طرح معاشرے سے تنگ لوگوں کی تلاش کرتا ہے بعد ازاں اسے وہ کسی نشئی یا پھر ڈکیت کی صورت میں ملتے ہیں جس کی وجہ سے وہ جرم کی سیڑہی پر لڑکھڑاتے ہوئے قدم رکھتا ہے اور دھیرے دھیرے وہ اس دلدل میں دھنستا چلا جاتا ہے
اک نظریے کے مطابق دیکھا جائے تہ معاشرے کو مکافاتی عمل کے مطابق وہ مجرم جو غیر دانستہ طور پر اس نے بنایا ہے اسے جھیلنا پڑتا ہے #who_is_criminal
#waqar_latif
#negative_behavior

waqarlatif5342

Waqar Latif

New Creator