وہاں لپکتے ہیں سب کے سب انسان میاں جہاں کھلتی ہے حسن کی دوکان میاں دشمن کی نظر لیے ہیں سب آگے پیچھے مگر ہاتھ سے ہیں بے سرو سامان میاں بند گلیوں سے نکلنےوالا وحشتوں کا دھواں جہاں گزرنے سے راکھ بن جاتا ہے انسان میاں مارے مارے پھرتے ہیں سب حسن کے پیچھے مسجدوں کو بنایا ہم نے بہت ویران میاں ہوش کے ناخن لے قبر کی طرف رخ پھیر تجھے یاد کرتا ہے ہر لمحہ قبرستان میاں #lamhaefikriya #pal #nojotopoem #nojotoqouets #nojotolove #sadfeelings #zindagi #death