💙❤️ خوشی دیکھتے ہیں نہ غم دیکھتے ہیں فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں❤️💙 💙❤️ کبھی ان نگاہوں سے تم بھی تو دیکھو تمہیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں ❤️💙 💙❤️🙄 ©Masood Ul Hassan me & u