Nojoto: Largest Storytelling Platform

انگریزی کے کسی بھی لفظ ( word) کے اندر اگر C کے بع

انگریزی کے کسی بھی لفظ ( word) کے اندر اگر C کے بعد K آتا ہے 
تو C نہیں پڑھا جائیگا یعنی Silent رہے گا 

بطور مثال : 👇
For Example 👇

Lock ( لاک ) تالا
Knock ( ناک ) کھٹکھٹانا 
Block ( بلاک ) بند کرنا
اب مذکورہ تمام مثالوں کی طرف دیکھئے C کے بعد K آیا ہے اسلئے C کو نہیں پڑھا گیا 
اور وہ Silent ہے 

محمد یاسر گونڈوی متعلم دار العلوم دیوبند

©Yasir Gondavi #english