اس کی مرضی وہ جسے پاس بٹھا لے اپنے❤️ اس پہ کیا لڑنا فلاں میری جگہ بیٹھ گیا 💚 بزم جاناں میں نشستیں نہیں ہوتیں مخصوص💙 جو بھی اک بار جہاں بیٹھ گیا بیٹھ گیا🤍 تہذیب حافی♦️ ©Muhammad hashim Nazeer post #2 #SunSet