Nojoto: Largest Storytelling Platform

دِل کا پرِندہ دِل کا پرِندہ قید ہے قفس میں ورنہ,

دِل کا پرِندہ

دِل کا پرِندہ قید ہے قفس میں ورنہ,
تیری یادوں کے آسماں پر اُڑتا رہتا ہردم ۔

کبھی اُتریا تیرے دِل کے آنگن میں بے سبب,
کبھی کھِڑکی پر آتا نظر اُسکا نقشِ قدم ۔

تیرے سِرہانے چھوڈ آتا کبھی خُوشبوٗ اپنی,
کبھی شمیمِ یار لِئے اُڑتا با سودِ عدم ۔

تھیں تُجھسے وابستہ کبھی دِل کی دھڑکنیں,
اب ہم قفس ہیں ساتھ میرے لیل و نِہارِ غم

چاہتا تو توڈ دیتا زنجیرِ درِ زنداں,
کیا کروں آزادِیاں جب کوئی نہیں ہم-قدم.

©Sameer Kaul 'Sagar' #prison #prisoner #urdu #poetry #ghazal #love #Judaai #pyaar #alone  #sameerkaulsagar