Nojoto: Largest Storytelling Platform

بھر بھر کے رونا چاہتا ہوں اپنے یار میں کھونا چاہتا

بھر بھر کے رونا چاہتا ہوں
اپنے یار میں کھونا چاہتا ہوں
مولا میرے حصے کی بارش کر دے
میں خود کو بھگونا چاہتا ہوں



بسمل













۔

©Zakir besmil's poetry
  #bhar bhar ky rona chahta hu
zakirbesmilspoet5051

Besmil

Bronze Star
New Creator

#Bhar bhar ky rona chahta hu

45 Views