تمہیں حسن پہ دسترس ہے محبت محبت بڑا جانتے ہو تو پھر یہ بتاؤ کہ تم اسکی آنکھوں کے بارے میں کیا جانتے ہو یہ جغرافیہ فلسفہ سائیکولوجی سائنس ریاضی وغیرہ یہ سب جاننا بھی اہم ہے مگر اسکے گھر کا پتہ جانتے ہو