Nojoto: Largest Storytelling Platform

خوشی سے جھوم اٹھی ہیں کلیاں باغ زہرا کی یہاں آمد

خوشی سے جھوم اٹھی ہیں 
کلیاں باغ زہرا کی
یہاں آمد ہے قاسم ٔکی بھری  ہے گود فروأ کی 
مبارک ہو مبارک ہو! امام مجتبیٔ تم کو یہی آتی ہے جنت  سے  صدا ئیں  بی بی  زہرٔا کی
تمام عالم اسلام کو سید محسن رضا کی جانب سے امیر قاسمٔ ابن حسن مجتبٰی ٔ   کی ولادت باسعادت بہت بہت مبارک ہو #mohsintabbi