ہمارا معیار تھوڑا مختلف ہے ہم صرف مالی ضروریات کو اہم سمجھتے ہیں ۔۔۔ ڈھیر سارے پیسے اور تحفے بھی مل کر ہماری ذہنی الجھنوں کو نہیں سلجھا سکتے ،،، لیکن کسی کی ایک نگاہ ، مسکراہٹ ، لمس اور موجودگی ہمارے اندر کو نگلتے ہوے غم کو کم کر سکتا ہے ۔۔۔ وقت پر اپنے پاس موجود لوگوں کی قدر کر لیجئے وقت گزر گیا تو جن کو آپ نے ترسایا ہے آپ خود ان کے لئے ساری عمر ترستے رہیں گے،،،