Nojoto: Largest Storytelling Platform

کوئی زندگی کی چاہ میں جی گیا کوئی چاہ کی چاہ میں ج

کوئی زندگی کی چاہ میں جی گیا
کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا
یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے
کوئی جینے کے لیے جی گیا

کوئی کسی کی چاہ کے لیے جی گیا
کوئی زندگی کی چاہ میں جی گیا
کوئی چاہ کی چاہ میں جی گیا
یہ زندگی چار دن کی ہے پیارے
کوئی جینے کے لیے جی گیا

کوئی کسی کی چاہ کے لیے جی گیا
foziajutt4015

Fozia Jutt

New Creator