Nojoto: Largest Storytelling Platform

آج میں تمہارے انتظار میں رہتی ہوں نہ کب تم آؤ کب م

آج میں تمہارے انتظار میں رہتی ہوں نہ کب تم آؤ کب مجھ سے بات کرو کب مجھے وقت دو  اور پوچھو کیا بات ہے کیوں اداس ہو اور میں پاگلوں کی طرح رو دوں اور کہوں تمہاری یاد نے بہت رلایا ہے اور پھر تم مجھے اپنی بانہوں میں لو اور بولو دیکھو میں آ تو گیا ہوں لیکن ایسا نہیں ہوتا میں انتظار میں رہتی ہوں تم نہیں آتے مجھے وقت نہیں دیتے اور ایسے ہی تمہارا انتظار کرتی مر جاؤں گی پھر  اک دن ایسا بھی آئے گا تم بات کرنا چاہو گے اپنے دکھ سکھ بانٹنا چاہو گے لیکن ایسا نہیں کر پاؤ گے کیونکہ میں بہت دور چلی جاؤں گی اور بس اک یاد بن کر رہ جاؤں گی۔۔۔
ازقلم خود فیری۔!!
تم نہیں ہو تو اب ہمارے پاس
وقت ہی وقت ہے تمہارے لیے.
💔😔
#Fairy🔥🖤

fairywrites7589

fairy writes

New Creator