Tears come in every eyes, یزیدیت کب کی مٹ چکی حسینیت ہمہشہ رہیگی زندہ حسین نے حق کا لہرا کے پرچم یزیدیت کو دفن کیا تھا جنگ تو اس وقت یزید جیتا حسین نے سارا جہاں جیتا تھا باطلوں کو مٹا مٹا کر حق ہمیشہ رہیگا زندہ وقت کے سب یزید مٹینگے سچ کا پرچم بلند ہوگا راہ راست پہ سفر ہوگا حق سچ کی صدائیں ہونگی لبوں پہ تسبیح بس یہی ہوگی یا حسین یا حسین وہاب جسکانی #muharram