وہ تھے محروم تعلیم سے مگر مجھ کو پڑھایا ہے پسینہ حد سے بڑھ کر میرے خاطر بہایا ہے کھڑی رہتی ہوں شاہوں میں جو اپنا سر اٹھا کر میرے والد نے آج مجھ کو اس قابل بنایا ہے #iloveyou#papa#likeforfollow#likeforrlike#liketolike