Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی کیا ہے ؟ ایک سفر ہے جس کی منزل موت ہے۔ ہر ان

زندگی کیا ہے ؟ ایک سفر ہے جس کی منزل موت ہے۔ ہر انسان کا اپنا مقصد ہوتا ہے لیکن کسی کو اپنا مقصد یاد نہیں شاید اسی وجہ سے ہر کوئی الجھن کا شکار ہے۔ ہر کوئی محنت کر رہا ہے لیکن ایک اچھے مستقبل کے لیے نہیں بلکہ ہر کسی کو نیچا دکھانے کے لیے اسی وجہ سے محنت کرنے کے باوجود کامیابی نہیں ملتی اور پھر ساری عمر اپنے خالق_ حقیقی سے شکوہ کرتے گزار دیتے ہیں-دوسری طرف وہ لوگ ہیں جو دوسروں کی زندگی سے متاثر ہوتے ہیں ان جیسا بننا چاھتے ہیں لیکن ان جیسی محنت نہیں کرنا چاھتے کیونکہ ہم ظاہر دیکھتے ہیں باطن نہیں۔ہم اس بات کو سوچنا پسند ہی نہیں کرتے کے جس انسان کی زندگی سے ہم متاثر ہو رہے ہیں اس نے کتنی محنت کی ہوگی۔
ہر انسان کی زندگی مختلف ہوتی ہے۔جو دوسرا ہے وہ آپ کبھی نہیں بن سکتے۔
اگر زندگی میں سکون چاہیے تو اپنی زندگی کا مقصد پہچانے اور سب سے مختلف بننے کی کوشش کریں۔
#AmtulSalam #ZindagiKaMaqsad

amtulsalam5134

Amtul Salam

New Creator