اک تیرے روٹھ جانے سے میں خود سے روٹھ جاتا ہوں نہ دنیا سے نہ خود سے بول پاتا ہوں تنہا سوچتا رہتا ہوں تجھے اپنےاندر کھوجتا رہتا ہوں تیری یاد کے جنگل میں بہت دور نکل جاتا ہوں لوٹنا چاہوں بھی تو لوٹ نہیں پاتا AARZ00 P@G@L P@G@L