اس رنگِ تعلق پہ تعجب ہے کہ ہم لوگ موجود تو ہوتے ہیں میسر نہیں ہوتے ایم اے نعیم #تعلق