Nojoto: Largest Storytelling Platform

وہ کم سخن، وہ کم ادا، وہ بے وفا، اچهی لگی، جب بهی

وہ کم سخن،
وہ کم ادا،
وہ بے وفا،
اچهی لگی،

جب بهی ملی،
روٹھی ہوئی،
جب بهی ملی،
اچهی لگی،

وہ ظلم میں مائل بہت،
وہ جبر کی قائل بہت، 
اس کا ستم،
ہر اک ستم،
مجھ کو سدا،
اچها لگا،

تم پیار کے قابل نہیں،
تم پیار کے لائق نہیں،
اس نے کہا،
ہم سے کہا،
ہم نے سنا،
اچها لگا... #acha #laga
وہ کم سخن،
وہ کم ادا،
وہ بے وفا،
اچهی لگی،

جب بهی ملی،
روٹھی ہوئی،
جب بهی ملی،
اچهی لگی،

وہ ظلم میں مائل بہت،
وہ جبر کی قائل بہت، 
اس کا ستم،
ہر اک ستم،
مجھ کو سدا،
اچها لگا،

تم پیار کے قابل نہیں،
تم پیار کے لائق نہیں،
اس نے کہا،
ہم سے کہا،
ہم نے سنا،
اچها لگا... #acha #laga