چھوڑ دی دل کی نوکری ہم نے دل کی ہر بات پہ رکھا کیا ہے ہم کو رونے سے ہے سکوں حاصل تم کو ہنسنے سے کب ملا کیا ہے #آپ ہیں ہے خدا، جدا کیا ہے! My verses.