Nojoto: Largest Storytelling Platform

زندگی ہم نے غم کو بھی سنبھال رکھا ہے سانس لیتے ہوئ

زندگی ہم نے غم کو بھی سنبھال رکھا ہے
سانس لیتے ہوئے جو گن گن کے رکھا ہے
ویسے دیکھے تھے بہت سے سہانے خواب
نیند       کی تجوریوں میں چن کے رکھا ہے
توڑ مروڑ کے تھے وقت کے میرے سلسلے
زندگی کے خاکوں کو ان بن کے رکھا ہے
اپنی مرضی کے کہاں تھے اب کہاں ہونگے
زندگی نے وقت کو بھن بھن کے رکھا ہے 
جب سے تصور کے نغمے تھے آنکھوں میں
گلے لگا کے دامن میں اسں  دن سے رکھا ہے
وہ لاکھڑا کرگیا دوستوں کی صف میں  راحت
دشمنی نبھا ئی  تھی  اب رشتہ جن سےرکھا ہے

©Ashraf Qureshi
  #lightning