Nojoto: Largest Storytelling Platform

سفر طویل ہے راہِ نجات چھوٹی ہے بہت ہے ذکرِ عل

سفر طویل  ہے  راہِ نجات  چھوٹی  ہے
بہت ہے  ذکرِ علی(ع) اور حیات  چھوٹی  ہے 
علی(ع) کو  کیسے  میں  مولاۓ  کائنات کہوں
علی (ع)  کا  نام  بڑا  کائنات  چھوٹی  ہے ...
سفر طویل  ہے  راہِ نجات  چھوٹی  ہے
بہت ہے  ذکرِ علی(ع) اور حیات  چھوٹی  ہے 
علی(ع) کو  کیسے  میں  مولاۓ  کائنات کہوں
علی (ع)  کا  نام  بڑا  کائنات  چھوٹی  ہے ...