حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: وہ زمانہ قریب ہے جب تمہاری حق تلفی ہو گی اور ایسی باتیں ہوں گیں جن کو تم بُرا سمجھو گے۔ لوگوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ﷺ ایسے وقت کے لیے آپ ﷺ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ آپ ﷺ نے ارشاد فرمایا کہ جو حق دوسروں کا تم پر ہے وہ ادا کر دینا اور اپنا حق اللہ سے مانگنا۔ (بخاری) ©Abdul Rafay hadees